اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ

اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ أَنْتَ رَبَّ كُلِّ شَیْئٍ وَمَلِیْكَهُ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّالشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ وأَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْئً ا أَوْ أَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ اے الله! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ، چھپے اور کھلے کے جاننے والے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، توہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے ، میں تیری پناہ لیتا ہوںاپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک کے شرسے اوریہ کہ میں اپنی جان کو کسی برائی میں ملوث کروں یا کسی دوسرے مسلمان کو اس کی طرف مائل کروں