میرے گھر والوں میں سے میرا ایک وزیر بنا دے میرا بھائی ہارون

20:26 وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي اور میرا کارِ (رسالت) میرے لئے آسان فرما دے، 20:27 وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي اور میری زبان کی گرہ کھول دے، 20:28 يَفْقَهُوا قَوْلِي کہ لوگ میری بات (آسانی سے) سمجھ سکیں، 20:29 وَاجْعَلْ لِي وَزِيرًا مِنْ أَهْلِي اور میرے گھر والوں میں سے میرا ایک وزیر بنا دے، 20:30 هَارُونَ أَخِي (وہ) میرا بھائی ہارون (علیہ السلام) ہو