حسبُنا اللہ و نعمُ الوکیل نعمُ المولی نعم النصیر اے مالک کون و مکاں
حسبُنا اللہ و نعمُ الوکیل نعمُ المولی نعم النصیر
اے مالک کون و مکاں !
ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ہمیں مُعاف فرما،ہماری دُعائیں قبُول فرما ،ہماری مُشکلیں ، پریشانیاں ، دُکھ ، تکالیف دُور فرما ہمارے لۓ بہتری فرما ۔ یا میرے مالک آپ نے ہمیشہ ہمیں اپنی نعمتوں سے نواز ہے ہم اسی طرح آپ سے آپ کی نعمتوں کے طلب گار ہیں ہم آپ کے محتاج ہیں ہماری جھولیاں اپنی رحمتوں, نعمتوں اور اپنی مہربانیوں سے بھر دیں ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اپنے گھر خانہ کعبہ کااور اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے در کی زیارت نصیب فرمائیں
آمین آمین آمین یارب کریم یا الٰہی آمین ثُم آمین