جنازے میں شرکت کا حکم
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ہمیں سات باتوں کا حکم دیا …۔
1- آپ ﷺ نے ہمیں جنازوں کی اتباع کرنے،
2- مریض کی عیادت کرنے،
3- دعوت قبول کرنے،
4- مظلوم کی مدد کرنے،
5- قسم کو پورا کرنے،
6- سلام کا جواب دینے،
7- اور چھینک مارنے والے کو جواب میں(دعا) دینے کا حکم دیا۔
It is narrated on the authority of Al-Bara' bin 'Azib ( رضی اللہ عنہ ) that the Messenger of Allah ( ﷺ ) commanded us to do seven things:
1- The Prophet ( ﷺ ) asked us to follow the funeral procession
2- To visit the sick,
3- To accept invitation,
4- To support the oppressed,
5- To fulfill oaths,
6- To answer greetings,
7- And ordered to give (supplication) to the person who sneezes.