سات زمینوں کا بیان
ہم سے بشر بن محمد نے بیان کیا، انہیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، انہیں موسیٰ بن عقبہ نے، انہیں سالم بن عبداللہ بن عمر نے اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ : نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس نے کسی کی زمین میں سے کچھ ناحق لے لیا تو قیامت کے دن اسے سات زمینوں تک دھنسایا جائے گا۔
Narrated Salims father (RA):
The Prophet ﷺ said, "Any person who takes a piece of land unjustly will sink down the seven earths on the Day of Resurrection."