سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہےجــــمعہ کا دن ہے
جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا
صحیح مسلم: ٨٨٠
مســــــواک کرنا-
صحیح البخاری-٨٨٠
مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا-
جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن
صاف ستھرے کپــــڑے پہننا-
سنن ابوداؤد: ٣٤٧
خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا-
صحیح البخاري: ٨٨٣
جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا-
سنن ابوداؤد :٣٤٥
جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا-
سنن ابوداؤد: ٣٤٥
مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا
صحیح البخاری: ١١٦٧
خـطیب( امام) کے قریب بیٹھنا-
سنن ابوداؤد: ٣٤٥
مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سننا
سنن ابوداؤد: ٣٤٥
دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا
سنن ابوداؤد: ٣٤٥
امــام کا نمازِ جمعہ میں "سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ" یا "سورہ جمعہ و سورہ منافقون" کی تـلاوت کرنا
صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩
جـمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا
سنن ابی داود: ١١٣٠
کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا
صحیح مسلم : ٩١٢
سورة الکہف کی تلاوت کرنا
📚 صحیح الجامع-٦٤٧٠
جـمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرناـ
منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨
جمعـــہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا