اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَھَا وَ ارْحَمْھَا وَ عَافِھَا وَ اعْفُ عَنْھَا وَ اَکْرِمْ نُزُلَھَا
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَھَا وَ ارْحَمْھَا وَ عَافِھَا وَ اعْفُ عَنْھَا وَ اَکْرِمْ نُزُلَھَا وَ وَسِّعْ مُدْخَلَھَا وَ اغْسِلْھَا بِالْمَاءِ وَ الثَّلْجِ وَ الْبَرَدِ وَ نَقِّھَا مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَ اَبْدِلْھَا دَارًا خَیْرًا مِنْ دَارِھَا وَ اَھْلًا خَیْرًا مِنْ اَھْلِھَا وَ زَوْجًا خَیْرًا مِنْ زَوْجِھَا وَ اَدْخِلْھَا الْجَنَّةَ وَ اَعِذْھَا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ۔
اے الله! اس کی بخشش فرما اور اس پر رحم فرما اور اس سے درگزر کرکے اسے معاف فرمادے اور اس کی اچھی مہمانی کر اور اس کے داخل ہونے کی جگه کشاده کردے اور اسے پانی، برف اور اولوں سے دھو ڈال اور اسے خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کردیتا ہے اور اسے اس کے اس گھر سے بہتر گھر اور اس کے گھر والوں سے بہتر گھر والے اور اس کے ساتھی سے بہتر ساتھی عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور اسے عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے بچا لے۔