استغفار کے فائدے
وہ گناہوں سے پاک صاف ہوجاتا ہے۔
اگر وہ کمزور ہے تو طاقتور بن جاتا ہے۔
بیمار ہے تو مکمل شفایاب ہوجاتا ہے۔
کسی مصیبت میں مبتلا ہے تو خلاصی پالیتا ہے۔
اگر حیران و سرگرداں ہے تو ہدایت پالیتا ہے۔
بے چین ہے تو قرار نصیب ہوجاتا ہے۔
نبی کریم ﷺ کے بعد ہمارے لیے سب سے بڑی امان استغفار ہی ہے۔