کہہ دو کہ میرے لیے اللہ ہی کافی ہے
پھر اگر وہ روگردانی کریں تو کہہ دو کہ میرے لیے اللہ کافی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے۔
(9:129) Yet, if they should turn away, then tell them: “Allah is sufficient for me; there is no god but He. In Him I have put my trust. He is the Lord of the Mighty Throne.”