عنقریب اللہ تنگی و دشواری کے بعد آسانی پیدا کرے گا
صاحب ثروت اپنی وسعت کے مطابق خرچ کرے اور جس آدمی کے وسائل محدود ہوں وہ اس کے مطابق خرچ کرے جو اللہ نے اسے دیا ہے۔ اللہ کسی شخص پر اس سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا جو اس نے اسے دیا ہے۔ مشکل کے بعد اللہ جلد ہی راحت عطا کرے گا۔
Whoever has abundant means, let him spend according to his means; and he whose means are straitened, let him spend out of what Allah has given him. Allah does not burden any human being beyond the means that He has bestowed upon him. Possibly Allah will grant ease after hardship.