بس تم اپنےرب کـی طرف رجوع کـرو وہ تمہیں عروج دے گا
رجوع الی اللہ بھی عبادت ہے۔۔۔۔
کہ نظریں بار بار لوگوں کی طرف نہ اٹھیں.. بار بار لوگوں کا نہ خیال آئے.. کہ فلاں میرا کام کر دے گا.. فلاں سے مجھے شفا مل جائے گی.. فلاں مجھے depression سے نکال دے گا.. اس سے بات کر کے میں ٹھیک ہو جاؤں گی۔.. نہیں یہ تو لوگوں کی طرف رجوع ہے.. رجوع صرف اللہ کی طرف ہو.. ہر کام میں ، ہر بات میں ، ہر مشکل میں ، پہلا خیال صرف اللہ کا آئے.. اللہ آپ یہ کام کر دیں.. اللہ آپ اس مشکل سے نکال دیں.. اللہ آپ مجھے ٹھیک کر دیں.. اللہ آپ مجھے اس گناہ سے نکال لیں.. اللہ آپ میرا حال درست کر دیں.. اللہ بس آپ ہی کر سکتے.. کیونکہ آپ تو کن فیکون کے مالک ہیں ناں